دیوانگی سے دوش پہ زنّار بھی نہیں
بے عشق عُمر کٹ نہیں سکتی ہے اور یاںطاقت بہ قدرِ لذّتِ آزار بھی نہیں
Editors' notes
یاں: بعض نسخوں میں "اور یاں" چھپا ہے۔ نسخۂ نظامی میں "اور یہاں" درج ہے۔ — حامد علی خاں مزید: ہم نے اس نسخے میں "اور یاں" کو ترجیح دی ہے۔ — جویریہ مسعود
About this couplet
This is couplet 4 of 10 in “دیوانگی سے دوش پہ زنّار بھی نہیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۴ / ۱۰