فزوں کی دوستوں نے حرصِ قاتل ذوقِ کشتن میں

فزوں کی دوستوں نے حرصِ قاتل ذوقِ کشتن میںہوئے ہیں بخیہ ہائے زخم، جوہر تیغِ دشمن میں

Editors' notes

اشعار: متداول دیوان میں مطلع اور اگلے دو اشعار شامل نہیں، یہاں نسخۂ رضا سے شامل کیے گئے ہیں۔ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 1 of 12 in “⁨فزوں کی دوستوں نے حرصِ قاتل ذوقِ کشتن میں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱ / ۱۲