دیوانِ غالبردیف ز

کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز!

۱

کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز!کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز!

۲

دل سے نکلا، پہ نہ نکلا دل سےہے ترے تیر کا پیکان عزیز

۳

تاب لاتے ہی بنے گی غالبؔواقعہ سخت ہے اور جان عزیز

۷۷ / ۳۰۷