منقبتِ حیدری

وہ شہنشاہ کہ جس کی پئے تعمیرِ سراچشمِ جبریل ہوئی قالبِ خشتِ دیوار

Editors' notes

کی: مروّجہ نسخوں میں "کے" کی جگہ "کی" چھپا ہے۔ — حامد علی خاں مزید: حامد علی خاں کے نسخے میں یہ مصرع یوں ہے: ؏ وہ شہنشاہ کہ جس کے پئے تعمیرِ سرا — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 13 of 113 in “⁨منقبتِ حیدری⁩” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۳ / ۱۱۳