منقبتِ حیدری

واں کی خاشاک سے حاصل ہو جسے یک پرِ کاہوہ رہے مِروحۂ بالِ پری سے بے زار

Editors' notes

کی خاشاک: اکثر مروجہ نسخوں میں "کی خاشاک" چھپا ہے۔ لفظِ خاشاک بہ صیغۂ مذکر استعمال ہوتا ہے۔ دیکھیے "فرہنگِ آصفیہ"، "پلیٹس"، وغیرہ۔ اِس قسم کے اغلاط کی وجہ پہلے حواشی میں جگہ جگہ بیان ہو چکی ہے۔ — حامد علی خاں مزید: نسخۂ حامد علی خاں میں : ؏ واں کے خاشاک سے حاصل ہو جسے یک پرِ کاہ — جویریہ مسعود

About this couplet

This is couplet 16 of 113 in “⁨منقبتِ حیدری⁩” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۶ / ۱۱۳