مدحِ شاہ
خامے نے پائی طبیعت سے مددبادباں بھی، اٹھتے ہی لنگر، کھلا
Editors' notes
پائی: نسخۂ مہرؔ میں "پائیں"۔ — جویریہ مسعود مزید: نسخۂ عرشی میں یہ مصرع یوں چھپا ہے: ؏ خامے سے پائی، طبیعت نے، مدد دونوں طرح شعر تقریباً ہم معنی ہی رہتا ہے۔ متن نسخۂ نظامی کے مطابق ہے۔ نسخۂ مہرؔ میں دوسرا مصرع یوں چھپا ہے: ؏ بادباں کے اٹھتے ہی لنگر کھلا یہ صریحاً سہوِ کاتب ہے۔ لنگر اٹھتا، بادبان کھُلتا ہے۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 33 of 43 in “مدحِ شاہ” in the section Qasidas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۳۳ / ۴۳