گزارشِ غالبؔ

دُرِ معنی سے مِرا صفحہ، لقا کی ڈاڑھیغَمِ گیتی سے مِرا سینہ اَمَر کی زنبیل

Editors' notes

امر: غالبؔ نے اِسے جان بوجھ کر الف سے لکھا ہے حالانکہ زنبیل سے مراد عَمر عیّار (جسے عَمرو عیّار بھی کہتے ہیں) کی زنبیل ہی ہے۔ مبادا یہ دانستہ اس لیے الف سے لکھا ہے کہ کسی کا دھیان حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کی طرف نہ جائے۔ — اعجاز عبید مزید: غالبؔ نے یہاں "اَمَر" ہی لکھا تھا، یعنی متحرک "م" کے ساتھ۔ جن حضرات کا یہ خیال ہے کہ یہاں "عَمرو" ہی لکھنا مناسب ہے انھیں سوچنا چاہیے کہ "عَمرو" میں "م" ساکن ہے۔ — حامد علی خاں

About this couplet

This is couplet 13 of 17 in “⁨گزارشِ غالبؔ⁩” in the section Qitas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (⁨دیوانِ غالب⁩), published in 1841.

Read it in the poem

۱۳ / ۱۷