در مدحِ ڈلی
وضع میں اس کو اگر سمجھیے قافِ تریاقرنگ میں سبزۂ نوخیزِ مسیحا کہیے
Editors' notes
سمجھیے: نسخۂ مہر میں یہ مصرع یوں درج ہے: ؏ وضع میں اس کو سمجھ لیجیے قافِ تریاق — جویریہ مسعود مزید: غالبؔ نے "سمجھیے" میں م کو ساکن اور متحرک دونوں طرح استعمال کیا ہے۔ اب اس لفظ میں سکونِ م جائز نہیں۔ نسخۂ مہرؔ میں "اگر سمجھیے" کی جگہ "سمجھ لیجیے" چھپا ہے، لیکن اور کسی دستیاب نسخے میں یہ شعر یوں نہیں ملا۔ — حامد علی خاں
About this couplet
This is couplet 8 of 13 in “در مدحِ ڈلی” in the section Qitas, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib (دیوانِ غالب), published in 1841.
Read it in the poem۸ / ۱۳