دیوانِ غالب · رباعیاتدکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ۱دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔدل رُک رُک کر بند ہو گیا ہے غالبؔواللّٰہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیںسونا سَوگند ہو گیا ہے غالبؔ۲۸۹ / ۳۰۷