کلامِ میررباعیات
ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن
۱
ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکنان بو الہوسوں میں کوئی مجھ سا بھی غنی ہےہر اشک مرا ہے در شہوار سے بہترہر لخت جگر رشک عقیق یمنی ہے
۴۵۱ / ۵۸۲