کلامِ میراردو

کلامِ میر

Kalam-e-Mir

Selected poems of Mir Taqi Mir

Urdu · 582 poems · 9,363 couplets

یہ میرؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Mir's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. آہ کے تیں دل حیران و خفا کو سونپا۱
  2. آگے جمال یار کے معذور ہو گیا۲
  3. اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا۳
  4. اس کا خیال چشم سے شب خواب لے گیا۴
  5. اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہوا۵
  6. آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا۶
  7. اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گا۷
  8. ادھر آ کر شکار افگن ہمارا۸
  9. باتیں ہماری یاد رہیں پھر باتیں ایسی نہ سنیے گا۹
  10. بارہا گور دل جھنکا لایا۱۰
  11. تا بہ مقدور انتظار کیا۱۱
  12. اے دوست کوئی مجھ سا رسوا نہ ہوا ہوگا۱۲
  13. ایسا ترا رہ گزر نہ ہوگا۱۳
  14. برقع اٹھا تھا رخ سے مرے بد گمان کا۱۴
  15. بھلا ہوگا کچھ اک احوال اس سے یا برا ہوگا۱۵
  16. بے کسانہ جی گرفتاری سے شیون میں رہا۱۶
  17. جو اس شور سے میرؔ روتا رہے گا۱۷
  18. تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھا۱۸
  19. جو تو ہی صنم ہم سے بے زار ہوگا۱۹
  20. تیرا رخ مخطط قرآن ہے ہمارا۲۰
  21. جو یہ دل ہے تو کیا سرانجام ہوگا۲۱
  22. تیر جو اس کمان سے نکلا۲۲
  23. جھمکے دکھا کے طور کو جن نے جلا دیا۲۳
  24. جب جنوں سے ہمیں توسل تھا۲۴
  25. تیغ ستم سے اس کی مرا سر جدا ہوا۲۵
  26. جدا جو پہلو سے وہ دلبر یگانہ ہوا۲۶
  27. ترے عشق میں آگے سودا ہوا تھا۲۷
  28. جیتے جی کوچۂ دل دار سے جایا نہ گیا۲۸
  29. دامن وسیع تھا تو کاہے کو چشم ترسا۲۹
  30. خوبی کا اس کی بسکہ طلب گار ہو گیا۳۰
  31. حال دل میرؔ کا رو رو کے سب اے ماہ سنا۳۱
  32. خط سے وہ زور صفائے حسن اب کم ہو گیا۳۲
  33. دامان کوہ میں جو میں ڈاڑھ مار رویا۳۳
  34. دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلا۳۴
  35. دل جو زیر غبار اکثر تھا۳۵
  36. دیکھے گا جو تجھ رو کو سو حیران رہے گا۳۶
  37. دل سے شوق رخ نکو نہ گیا۳۷
  38. دیر و حرم سے گزرے اب دل ہے گھر ہمارا۳۸
  39. دل عشق کا ہمیشہ حریف نبرد تھا۳۹
  40. دل و دماغ ہے اب کس کو زندگانی کا۴۰
  41. دل جو تھا اک آبلہ پھوٹا گیا۴۱
  42. رات پیاسا تھا میرے لوہو کا۴۲
  43. دل میں بھرا ز بسکہ خیال شراب تھا۴۳
  44. رات سے آنسو مری آنکھوں میں پھر آنے لگا۴۴
  45. دل کے تیں آتش ہجراں سے بچایا نہ گیا۴۵
  46. عالم میں کوئی دل کا طلب گار نہ پایا۴۶
  47. شب درد و غم سے عرصہ مرے جی پہ تنگ تھا۴۷
  48. سحر گہہ عید میں دور سبو تھا۴۸
  49. سخن مشتاق ہے عالم ہمارا۴۹
  50. شکوہ کروں میں کب تک اس اپنے مہرباں کا۵۰
  51. رہے خیال تنک ہم بھی رو سیاہوں کا۵۱
  52. سیر کے قابل ہے دل صد پارہ اس نخچیر کا۵۲
  53. سنا ہے حال ترے کشتگاں بیچاروں کا۵۳
  54. سمجھے تھے میرؔ ہم کہ یہ ناسور کم ہوا۵۴
  55. رہتا ہے ہڈیوں سے مری جو ہما لگا۵۵
  56. ستم سے گو یہ ترے کشتۂ وفا نہ رہا۵۶
  57. شب تھا نالاں عزیز کوئی تھا۵۷
  58. رفتار و طور و طرز و روش کا یہ ڈھب ہے کیا۵۸
  59. غمزے نے اس کے چوری میں دل کی ہنر کیا۵۹
  60. غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا۶۰
  61. عشق ہمارے خیال پڑا ہے خواب گئی آرام گیا۶۱
  62. لذت سے نہیں خالی جانوں کا کھپا جانا۶۲
  63. عشق کیا کیا آفتیں لاتا رہا۶۳
  64. غم اس کو ساری رات سنایا تو کیا ہوا۶۴
  65. غلط ہے عشق میں اے بوالہوس اندیشہ راحت کا۶۵
  66. محبت کا جب روز بازار ہوگا۶۶
  67. قابو خزاں سے ضعف کا گلشن میں بن گیا۶۷
  68. مانند شمع مجلس شب اشکبار پایا۶۸
  69. لخت جگر تو اپنے یک لخت رو چکا تھا۶۹
  70. منہ تکا ہی کرے ہے جس تس کا۷۰
  71. مکہ گیا مدینہ گیا کربلا گیا۷۱
  72. نا کسی سے پاس میرے یار کا آنا گیا۷۲
  73. نکلے ہے چشمہ جو کوئی جوش زناں پانی کا۷۳
  74. مر رہتے جو گل بن تو سارا یہ خلل جاتا۷۴
  75. مہر کی تجھ سے توقع تھی ستم گر نکلا۷۵
  76. میں بھی دنیا میں ہوں اک نالہ پریشاں یک جا۷۶
  77. موہ میں سجدے میں پر نقش میرا بار رہا۷۷
  78. نقاش دیکھ تو میں کیا نقش یار کھینچا۷۸
  79. نقش بیٹھے ہے کہاں خواہش آزادی کا۷۹
  80. نئی طرزوں سے میخانے میں رنگ مے جھلکتا تھا۸۰
  81. پیغام غم جگر کا گلزار تک نہ پہنچا۸۱
  82. چمن میں گل نے جو کل دعوی جمال کیا۸۲
  83. چوری میں دل کی وہ ہنر کر گیا۸۳
  84. نہ پوچھ خواب زلیخا نے کیا خیال لیا۸۴
  85. پائے خطاب کیا کیا دیکھے عتاب کیا کیا۸۵
  86. پل میں جہاں کو دیکھتے میرے ڈبو چکا۸۶
  87. وہ دیکھنے ہمیں ٹک بیماری میں نہ آیا۸۷
  88. واں وہ تو گھر سے اپنے پی کر شراب نکلا۸۸
  89. کب تلک یہ ستم اٹھائیے گا۸۹
  90. کئی دن سلوک وداع کا مرے در پے دل زار تھا۹۰
  91. کب تک تو امتحاں میں مجھ سے جدا رہے گا۹۱
  92. کیا میں بھی پریشانیٔ خاطر سے قریں تھا۹۲
  93. کل شب ہجراں تھی لب پر نالہ بیمارانہ تھا۹۳
  94. کیا مصیبت زدہ دل مائل آزار نہ تھا۹۴
  95. کیا مرے آنے پہ تو اے بت مغرور گیا۹۵
  96. کس شام سے اٹھا تھا مرے دل میں درد سا۹۶
  97. کل چمن میں گل و سمن دیکھا۹۷
  98. کرتے ہی نہیں ترک بتاں طور جفا کا۹۸
  99. کیا طرح ہے آشنا گاہے گہے نا آشنا۹۹
  100. کثرت داغ سے دل رشک گلستاں نہ ہوا۱۰۰
  101. کیا دن تھے وے کہ یاں بھی دل آرمیدہ تھا۱۰۱
  102. کیا کہوں کیسا ستم غفلت سے مجھ پر ہو گیا۱۰۲
  103. گل کو محبوب ہم قیاس کیا۱۰۳
  104. گل شرم سے بہہ جائے گا گلشن میں ہو کر آب سا۱۰۴
  105. ہر ذی حیات کا ہے سبب جو حیات کا۱۰۵
  106. گل و بلبل بہار میں دیکھا۱۰۶
  107. ہر دم طرف ہے ویسے مزاج کرخت کا۱۰۷
  108. گرمی سے میں تو آتش غم کی پگھل گیا۱۰۸
  109. گلا نہیں ہے ہمیں اپنی جاں گدازی کا۱۰۹
  110. کیا کہیے کہ خوباں نے اب ہم میں ہے کیا رکھا۱۱۰
  111. گزرا بنائے چرخ سے نالہ پگاہ کا۱۱۱
  112. ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا۱۱۲
  113. ہوتا ہے یاں جہاں میں ہر روز و شب تماشا۱۱۳
  114. یہ میرؔ ستم کشتہ کسو وقت جواں تھا۱۱۴
  115. یار عجب طرح نگہ کر گیا۱۱۵
  116. ہے حال جائے گریہ جاں پر آرزو کا۱۱۶
  117. یاد ایام کہ یاں ترک شکیبائی تھا۱۱۷

ردیف ب

Ghazals — Radeef Be

  1. اندوہ سے ہوئی نہ رہائی تمام شب۱۱۸
  2. جو کہو تم سو ہے بجا صاحب۱۱۹
  3. یار میرا بہت ہے یار فریب۱۲۰

ردیف ت

Ghazals — Radeef Te

  1. جی میں ہے یاد رخ و زلف سیہ فام بہت۱۲۱
  2. زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت۱۲۲
  3. شعر کے پردے میں میں نے غم سنایا ہے بہت۱۲۳
  4. چھٹتا ہی نہیں ہو جسے آزار محبت۱۲۴
  5. پلکوں پہ تھے پارۂ جگر رات۱۲۵
  6. کیا کہیں اپنی اس کی شب کی بات۱۲۶
  7. ہوتی ہے گرچہ کہنے سے یارو پرائی بات۱۲۷

ردیف ج

Ghazals — Radeef Jeem

  1. آئے ہیں میرؔ منہ کو بنائے خفا سے آج۱۲۸
  2. شہر سے یار سوار ہوا جو سواد میں خوب غبار ہے آج۱۲۹

ردیف چ

Ghazals — Radeef Che

  1. کاش اٹھیں ہم بھی گنہ گاروں کے بیچ۱۳۰

ردیف ح

Ghazals — Radeef Hay

  1. خاطر کرے ہے جمع وہ ہر بار ایک طرح۱۳۱

ردیف د

Ghazals — Radeef Daal

  1. آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعد۱۳۲
  2. بنی تھی کچھ اک اس سے مدت کے بعد۱۳۳
  3. اے گل نو دمیدہ کے مانند۱۳۴
  4. لڑ کے پھر آئے ڈر گئے شاید۱۳۵
  5. میرے سنگ مزار پر فرہاد۱۳۶

ردیف ر

Ghazals — Radeef Re

  1. جب ہم کلام ہم سے ہوتا ہے پان کھا کر۱۳۷
  2. دل گئے آفت آئی جانوں پر۱۳۸
  3. دل دماغ و جگر یہ سب اک بار۱۳۹
  4. غصے سے اٹھ چلے ہو تو دامن کو جھاڑ کر۱۴۰
  5. غیروں سے مل چلے تم مست شراب ہو کر۱۴۱
  6. پشت پا ماری بسکہ دنیا پر۱۴۲
  7. ہم بھی پھرتے ہیں یک حشم لے کر۱۴۳

ردیف س

Ghazals — Radeef Seen

  1. امیروں تک رسائی ہو چکی بس۱۴۴

ردیف ش

Ghazals — Radeef Sheen

  1. کیا کہیے کیا رکھیں ہیں ہم تجھ سے یار خواہش۱۴۵
  2. ہر جزر و مد سے دست و بغل اٹھتے ہیں خروش۱۴۶

ردیف ط

Ghazals — Radeef Toe

  1. شاید اس سادہ نے رکھا ہے خط۱۴۷

ردیف ع

Ghazals — Radeef Ain

  1. عشق میں کچھ نہیں دوا سے نفع۱۴۸

ردیف غ

Ghazals — Radeef Ghain

  1. اب نہیں سینے میں میرے جائے داغ۱۴۹

ردیف ف

Ghazals — Radeef Fe

  1. جو دیکھو مرے شعر تر کی طرف۱۵۰

ردیف ق

Ghazals — Radeef Qaaf

  1. کیا حقیقت کہوں کہ کیا ہے عشق۱۵۱
  2. کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق۱۵۲

ردیف ک

Ghazals — Radeef Kaaf

  1. دست و پا مارے وقت بسمل تک۱۵۳
  2. شوق ہے تو ہے اس کا گھر نزدیک۱۵۴
  3. وحشت تھی ہمیں بھی وہی گھر بار سے اب تک۱۵۵
  4. کہیں پہنچو بھی مجھ بے پا و سر تک۱۵۶
  5. ہیں بعد مرے مرگ کے آثار سے اب تک۱۵۷

ردیف گ

Ghazals — Radeef Gaaf

  1. جب سے خط ہے سیاہ خال کی تھانگ۱۵۸

ردیف ل

Ghazals — Radeef Laam

  1. سیر کر عندلیب کا احوال۱۵۹
  2. فصل خزاں میں سیر جو کی ہم نے جائے گل۱۶۰
  3. کیسا چمن اسیری میں کس کو ادھر خیال۱۶۱

ردیف م

Ghazals — Radeef Meem

  1. اگر راہ میں اس کی رکھا ہے گام۱۶۲
  2. جانا کہ شغل رکھتے ہو تیر و کماں سے تم۱۶۳
  3. نہ پھر رکھیں گے تیری رہ میں پا ہم۱۶۴
  4. کیا بلبل اسیر ہے بے بال و پر کہ ہم۱۶۵

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. اس کے کوچے سے جو اٹھ اہل وفا جاتے ہیں۱۶۶
  2. آئے ہیں میرؔ کافر ہو کر خدا کے گھر میں۱۶۷
  3. آرزوئیں ہزار رکھتے ہیں۱۶۸
  4. آ جائیں ہم نظر جو کوئی دم بہت ہے یاں۱۶۹
  5. آہ اور اشک ہی سدا ہے یاں۱۷۰
  6. اب آنکھوں میں خوں دم بہ دم دیکھتے ہیں۱۷۱
  7. بزم میں جو ترا ظہور نہیں۱۷۲
  8. بے روی و زلف یار ہے رونے سے کام یاں۱۷۳
  9. ایک پرواز کو بھی رخصت صیاد نہیں۱۷۴
  10. جن کے لیے اپنے تو یوں جان نکلتے ہیں۱۷۵
  11. جفائیں دیکھ لیاں بے وفائیاں دیکھیں۱۷۶
  12. جوشش اشک سے ہوں آٹھ پہر پانی میں۱۷۷
  13. تری ابرو و تیغ تیز تو ہم دم ہیں یہ دونوں۱۷۸
  14. جہاں اب خار زاریں ہو گئی ہیں۱۷۹
  15. جنس گراں کو تجھ سے جو لوگ چاہتے ہیں۱۸۰
  16. خوش قداں جب سوار ہوتے ہیں۱۸۱
  17. خوش نہ آئی تمہاری چال ہمیں۱۸۲
  18. خوبرو سب کی جان ہوتے ہیں۱۸۳
  19. درد و اندوہ میں ٹھہرا جو رہا میں ہی ہوں۱۸۴
  20. دن نہیں رات نہیں صبح نہیں شام نہیں۱۸۵
  21. دعوے کو یار آگے معیوب کر چکے ہیں۱۸۶
  22. رفتگاں میں جہاں کے ہم بھی ہیں۱۸۷
  23. زباں رکھ غنچہ ساں اپنے دہن میں۱۸۸
  24. سوزش دل سے مفت گلتے ہیں۱۸۹
  25. لب ترے لعل ناب ہیں دونوں۱۹۰
  26. عام حکم شراب کرتا ہوں۱۹۱
  27. غزل میرؔ کی کب پڑھائی نہیں۱۹۲
  28. مثال سایہ محبت میں جال اپنا ہوں۱۹۳
  29. میں کون ہوں اے ہم نفساں سوختہ جاں ہوں۱۹۴
  30. مر مر گئے نظر کر اس کے برہنہ تن میں۱۹۵
  31. مشہور ہیں دنوں کی مرے بے قراریاں۱۹۶
  32. موے سہتے سہتے جفا کاریاں۱۹۷
  33. نکلے ہے جنس حسن کسی کارواں میں۱۹۸
  34. مستوجب ظلم و ستم و جور و جفا ہوں۱۹۹
  35. نہ اک یعقوب رویا اس الم میں۲۰۰
  36. نہ گیا خیال زلف سیہ جفا شعاراں۲۰۱
  37. کہتے ہیں بہار آئی گل پھول نکلتے ہیں۲۰۲
  38. کہے ہے کوہ کن کر فکر میری خستہ حالی میں۲۰۳
  39. کیا میں نے رو کر فشار گریباں۲۰۴
  40. کھوویں ہیں نیند میری مصیبت بیانیاں۲۰۵
  41. کر نالہ کشی کب تئیں اوقات گزاریں۲۰۶
  42. ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیں۲۰۷
  43. کیا کہیں آتش ہجراں سے گلے جاتے ہیں۲۰۸
  44. گزر جان سے اور ڈر کچھ نہیں۲۰۹
  45. ہجراں کی کوفت کھینچے بے دم سے ہو چلے ہیں۲۱۰
  46. گر کچھ ہو درد آئینہ یوں چرخ زشت میں۲۱۱
  47. یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں۲۱۲
  48. یوں ہی حیران و خفا جوں غنچۂ تصویر ہوں۲۱۳
  49. یہ ترک ہو کے خشن کج اگر کلاہ کریں۲۱۴

ردیف و

Ghazals — Radeef Wao

  1. بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہو۲۱۵
  2. جو میں نہ ہوں تو کرو ترک ناز کرنے کو۲۱۶
  3. خط لکھ کے کوئی سادہ نہ اس کو ملول ہو۲۱۷
  4. دل صاف ہو تو جلوہ گہہ یار کیوں نہ ہو۲۱۸
  5. شیخ جی آؤ مصلیٰ گرو جام کرو۲۱۹
  6. فلک نے گر کیا رخصت مجھے سیر بیاباں کو۲۲۰
  7. موسم گل آیا ہے یارو کچھ میری تدبیر کرو۲۲۱
  8. ویسا کہاں ہے ہم سے جیسا کہ آگے تھا تو۲۲۲
  9. کہتے ہو اتحاد ہے ہم کو۲۲۳
  10. گرچہ کب دیکھتے ہو پر دیکھو۲۲۴

ردیف ہ

Ghazals — Radeef He

  1. جز جرم عشق کوئی بھی ثابت کیا گناہ۲۲۵
  2. دل پر خوں ہے یہاں تجھ کو گماں ہے شیشہ۲۲۶
  3. کیا موافق ہو دوا عشق کے بیمار کے ساتھ۲۲۷
  4. ہم ہیں مجروح ماجرا ہے یہ۲۲۸
  5. ہم سے کچھ آگے زمانے میں ہوا کیا کیا کچھ۲۲۹

ردیف ی

Ghazals — Radeef Choti Ye

  1. آج کل بے قرار ہیں ہم بھی۲۳۰
  2. آگے ہمارے عہد سے وحشت کو جا نہ تھی۲۳۱
  3. اب کے بھی سیر باغ کی جی میں ہوس رہی۲۳۲
  4. اب ضعف سے ڈھہتا ہے بیتابی شتابی کی۲۳۳
  5. تاب دل صرف جدائی ہو چکی۲۳۴
  6. بغیر دل کہ یہ قیمت ہے سارے عالم کی۲۳۵
  7. خرابی کچھ نہ پوچھو ملکت دل کی عمارت کی۲۳۶
  8. دو دن سے کچھ بنی تھی سو پھر شب بگڑ گئی۲۳۷
  9. دزدیدہ نگہ کرنا پھر آنکھ ملانا بھی۲۳۸
  10. رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری۲۳۹
  11. عشق میں ذلت ہوئی خفت ہوئی تہمت ہوئی۲۴۰
  12. مجھ سا بیتاب ہووے جب کوئی۲۴۱
  13. فکر ہے ماہ کے جو شہر بدر کرنے کی۲۴۲
  14. میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی۲۴۳
  15. کچھ موج ہوا پیچاں اے میرؔ نظر آئی۲۴۴
  16. کچھ کرو فکر مجھ دیوانے کی۲۴۵
  17. کس حسن سے کہوں میں اس کی خوش اختری کی۲۴۶
  18. کل بارے ہم سے اس سے ملاقات ہو گئی۲۴۷
  19. کل میرؔ نے کیا کیا کی مے کے لیے بیتابی۲۴۸
  20. کیا کروں شرح خستہ جانی کی۲۴۹
  21. گرم ہیں شور سے تجھ حسن کے بازار کئی۲۵۰
  22. گئی چھاؤں اس تیغ کی سر سے جب کی۲۵۱
  23. ہے غزل میرؔ یہ شفائیؔ کی۲۵۲
  24. یار نے ہم سے بے ادائی کی۲۵۳
  25. ہو گئی شہر شہر رسوائی۲۵۴
  26. یکسو کشادہ روی پر چیں نہیں جبیں بھی۲۵۵
  27. یہ چشم آئینہ دار رو تھی کسو کی۲۵۶
  28. ہمیں آمد میرؔ کل بھا گئی۲۵۷

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. آہ جس وقت سر اٹھاتی ہے۲۵۸
  2. اب جو اک حسرت جوانی ہے۲۵۹
  3. آؤ کبھو تو پاس ہمارے بھی ناز سے۲۶۰
  4. ادھر سے ابر اٹھ کر جو گیا ہے۲۶۱
  5. اب میرؔ جی تو اچھے زندیق ہی بن بیٹھے۲۶۲
  6. برنگ بوئے گل اس باغ کے ہم آشنا ہوتے۲۶۳
  7. بے یار شہر دل کا ویران ہو رہا ہے۲۶۴
  8. بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گے۲۶۵
  9. بیتابیوں میں تنگ ہم آئے ہیں جان سے۲۶۶
  10. بو کہ ہو سوئے باغ نکلے ہے۲۶۷
  11. جس جگہ دور جام ہوتا ہے۲۶۸
  12. جن جن کو تھا یہ عشق کا آزار مر گئے۲۶۹
  13. جب سے اس بے وفا نے بال رکھے۲۷۰
  14. جب رونے بیٹھتا ہوں تب کیا کسر رہے ہے۲۷۱
  15. جب نام ترا لیجیے تب چشم بھر آوے۲۷۲
  16. تنگ آئے ہیں دل اس جی سے اٹھا بیٹھیں گے۲۷۳
  17. تڑپنا بھی دیکھا نہ بسمل کا اپنے۲۷۴
  18. جاں گداز اتنی کہاں آواز عود و چنگ ہے۲۷۵
  19. خوب تھے وے دن کہ ہم تیرے گرفتاروں میں تھے۲۷۶
  20. حصول کام کا دل خواہ یاں ہوا بھی ہے۲۷۷
  21. خنجر بکف وہ جب سے سفاک ہو گیا ہے۲۷۸
  22. دل بیتاب آفت ہے بلا ہے۲۷۹
  23. رات گزرے ہے مجھے نزع میں روتے روتے۲۸۰
  24. دہر بھی میرؔ طرفہ مقتل ہے۲۸۱
  25. دل کی طرف کچھ آہ سے دل کا لگاؤ ہے۲۸۲
  26. دل کے معمورے کی مت کر فکر فرصت چاہیے۲۸۳
  27. شب شمع پر پتنگ کے آنے کو عشق ہے۲۸۴
  28. رنج کھینچے تھے داغ کھائے تھے۲۸۵
  29. رمق ایک جان وبال ہے کوئی دم جو ہے تو عذاب ہے۲۸۶
  30. شش جہت سے اس میں ظالم بوئے خوں کی راہ ہے۲۸۷
  31. طاقت نہیں ہے دل میں نے جی بجا رہا ہے۲۸۸
  32. رہی نہ پختگی عالم میں دور خامی ہے۲۸۹
  33. طاقت نہیں ہے جی میں نے اب جگر رہا ہے۲۹۰
  34. سینہ ہے چاک جگر پارہ ہے دل سب خوں ہے۲۹۱
  35. فقیرانہ آئے صدا کر چلے۲۹۲
  36. غالب کہ یہ دل خستہ شب ہجر میں مر جائے۲۹۳
  37. قصد گر امتحان ہے پیارے۲۹۴
  38. عمر بھر ہم رہے شرابی سے۲۹۵
  39. قیامت ہیں یہ چسپاں جامے والے۲۹۶
  40. فلک کرنے کے قابل آسماں ہے۲۹۷
  41. عشق میں نے خوف و خطر چاہیے۲۹۸
  42. مت ہو مغرور اے کہ تجھ میں زور ہے۲۹۹
  43. غیر نے ہم کو ذبح کیا نے طاقت ہے نے یارا ہے۳۰۰
  44. مجھ سوز بعد مرگ سے آگاہ کون ہے۳۰۱
  45. قرار دل کا یہ کاہے کو ڈھنگ تھا آگے۳۰۲
  46. مشکل ہے ہونا روکش رخسار کی جھلک کے۳۰۳
  47. مشہور چمن میں تری گل پیرہنی ہے۳۰۴
  48. نالۂ عجز نقص الفت ہے۳۰۵
  49. ناز چمن وہی ہے بلبل سے گو خزاں ہے۳۰۶
  50. نالے کا آج دل سے پھر لب تلک گزر ہے۳۰۷
  51. نہیں وسواس جی گنوانے کے۳۰۸
  52. کب تلک جی رکے خفا ہووے۳۰۹
  53. چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے۳۱۰
  54. ڈھب ہیں تیرے سے باغ میں گل کے۳۱۱
  55. چھاتی جلا کرے ہے سوز دروں بلا ہے۳۱۲
  56. پھر اس سے طرح کچھ جو دعوے کی سی ڈالی ہے۳۱۳
  57. چاک پر چاک ہوا جوں جوں سلایا ہم نے۳۱۴
  58. ڈھونڈا نہ پائیے جو اس وقت میں سو زر ہے۳۱۵
  59. کوفت سے جان لب پہ آئی ہے۳۱۶
  60. کچھ تو کہہ وصل کی پھر رات چلی جاتی ہے۳۱۷
  61. کعبے میں جاں بہ لب تھے ہم دوریٔ بتاں سے۳۱۸
  62. کہاں تک غیر جاسوسی کے لینے کو لگا آوے۳۱۹
  63. کرے کیا کہ دل بھی تو مجبور ہے۳۲۰
  64. کوئی ہوا نہ روکش ٹک میری چشم تر سے۳۲۱
  65. کہنا ترے منہ پر تو نپٹ بے ادبی ہے۳۲۲
  66. کب سے نظر لگی تھی دروازۂ حرم سے۳۲۳
  67. کلی کہتے ہیں اس کا سا دہن ہے۳۲۴
  68. گئے جی سے چھوٹے بتوں کی جفا سے۳۲۵
  69. کیا کیا بیٹھے بگڑ بگڑ تم پر ہم تم سے بنائے گئے۳۲۶
  70. ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئے۳۲۷
  71. یا رب کوئی ہو عشق کا بیمار نہ ہووے۳۲۸
  72. ہنستے ہو روتے دیکھ کر غم سے۳۲۹
  73. ہم نے جانا تھا سخن ہوں گے زباں پر کتنے۳۳۰
  74. یاں سرکشاں جو صاحب تاج و لوا ہوئے۳۳۱
  75. ہو عاجز کہ جسم اس قدر زور سے۳۳۲

رباعیات

Rubaiyat

  1. اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں۳۳۳
  2. افسوس ہے عمر ہم نے یوں ہی کھوئی۳۳۴
  3. اغلب ہے وہ غم کا بار کھینچے گا میرؔ۳۳۵
  4. اتنے بھی نہ ہم خراب ہوتے رہتے۳۳۶
  5. اترا تھا غریبانہ کنارے آکر۳۳۷
  6. ابرو سے مہ نو نے کہاں خم مارا۳۳۸
  7. اب وقت عزیز کو تو یوں کھوؤگے۳۳۹
  8. اب صوم و صلوٰۃ سے بھی جی ہے بیزار۳۴۰
  9. اب شہر کی گلیوں میں جو ہم ہوتے ہیں۳۴۱
  10. آب حیواں نہیں گوارا ہم کو۳۴۲
  11. آئی نہ کبھو رسم تلطف تم کو۳۴۳
  12. اتنے بھی ہم خراب نہ ہوتے رہتے۳۴۴
  13. تجھ رہ سے محال ہے اٹھانا مجھ کو۳۴۵
  14. تاچند تلف میرؔ حیا سے ہوگا۳۴۶
  15. بس حرص و ہوا سے میرؔ اب تم بھاگو۳۴۷
  16. بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئے۳۴۸
  17. اے میرؔ کہاں دل کو لگایا تونے۳۴۹
  18. اے تازہ نہال عاشقی کے مالی۳۵۰
  19. ایسا نہ ہوا کہ ہم نے شادی کی ہو۳۵۱
  20. اک وقت تھے ہم بھی خوش معاشی کرتے۳۵۲
  21. اک مرتبہ دل پہ اضطرابی آئی۳۵۳
  22. اوقات لڑکپن کے گئے غفلت میں۳۵۴
  23. اندیشۂ مرگ سے ہے سینہ سب ریش۳۵۵
  24. اندوہ کھپے عشق کے سارے دل میں۳۵۶
  25. تاب و طاقت کو تو رخصت ہوئے مدت گزری۳۵۷
  26. بتاں کے عشق نے بے اختیار کر ڈالا۳۵۸
  27. بطرز منقبت حضرت امام حسینؓ۳۵۹
  28. جس وقت شروع یہ حکایت ہوگی۳۶۰
  29. جاں سے ہے بدن لطیف و رو ہے نازک۳۶۱
  30. جاناں نے ہمیں کبھو نہ جانا افسوس۳۶۲
  31. تیرا اے دل یہ غم فرو بھی ہوگا۳۶۳
  32. تسبیح کو مدتوں سنبھالا ہم نے۳۶۴
  33. تم تو اے مہربان انوٹھے نکلے۳۶۵
  34. تسکین دل کے واسطے ہر کم بغل کے پاس۳۶۶
  35. تڑپ ہے قیس کے دل میں تہ زمیں اس سے۳۶۷
  36. دامن عزلت کا اب لیا ہے میں نے۳۶۸
  37. حیرت ہے کہ ہو رقیب محرم تیرا۳۶۹
  38. حیرت کی یہ معرکے کی جا ہے بارے۳۷۰
  39. حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ۳۷۱
  40. حاصل نہیں دنیا سے بجز دل ریشی۳۷۲
  41. خوب ہے خاک سے بزرگوں کی۳۷۳
  42. حال بد میں مرے بتنگ آ کر۳۷۴
  43. دنیا میں بڑا روگ جو ہے الفت ہے۳۷۵
  44. دن فکر دہن میں اس کے جاتا ہے ہمیں۳۷۶
  45. دل غم سے ہوا گداز سارا اللہ۳۷۷
  46. دل خوں ہے جگر داغ ہے رخسار ہے زرد۳۷۸
  47. دل خون ہوا ضبط ہی کرتے کرتے۳۷۹
  48. دل جن کے بجا ہیں ان کو آتی ہے خواب۳۸۰
  49. دل جان جگر آہ جلائے کیا کیا۳۸۱
  50. دل تجھ پہ جلے نہ کیونکے میرا بے تاب۳۸۲
  51. درپیش ہے میرؔ راہ تجھ کو پیارے۳۸۳
  52. دنیا سے در گزر کہ گزر گہہ عجب ہے یہ۳۸۴
  53. دل ٹک ادھر نہ آیا ایدھر سے کچھ نہ پایا۳۸۵
  54. طوفان اے میرؔ شب اٹھائے تو نے۳۸۶
  55. طاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیر۳۸۷
  56. شب ابر کہ پیشرو ہو دریا جس کا۳۸۸
  57. سن سوز دروں کو اس کے جلیے بھنیے۳۸۹
  58. زانو پہ قد خم شدہ سر کو لایا۳۹۰
  59. روئے کوئی کیا گئی جوانی یوں کر۳۹۱
  60. رنجش کی کوئی اس کی روایت نہ سنی۳۹۲
  61. راضی ٹک آپ کو رضا پر رکھیے۳۹۳
  62. سنا ہے چاہ کا دعویٰ تمہارا۳۹۴
  63. محشر میں اگر یہ آتشیں دم ہوگا۳۹۵
  64. مت مال کسی کا یار تل کر رکھنا۳۹۶
  65. لو یار ستمگر نے لڑائی کی ہے۳۹۷
  66. میرؔ اس کے ہوئے تھے ہم جو یار خاطر۳۹۸
  67. میرؔ اس سے ملے کہ جو ملا بھی نہ کبھو۳۹۹
  68. ملیے اس شخص سے جو آدم ہووے۴۰۰
  69. ملنا دلخواہ اب خیال اپنا ہے۴۰۱
  70. مسجد میں تو شیخ کو خروشاں دیکھا۴۰۲
  71. مستی نہ کر اے میرؔ اگر ہے ادراک۴۰۳
  72. مدت کے جو بعد جی بحال آتا ہے۴۰۴
  73. میرؔ کو ضعف میں میں دیکھ کہا کچھ کہئے۴۰۵
  74. میں بے نوا اڑا تھا بوسے کو ان لبوں کے۴۰۶
  75. مے کشی صبح و شام کرتا ہوں۴۰۷
  76. کاہے کو کوئی خراب خواری ہوتا۴۰۸
  77. وہ عہد گیا کہ جور اس کے سہیے۴۰۹
  78. وصف اپنے دنوں کے کس سے کہیے سارے۴۱۰
  79. چپکے رہنا نہ میرؔ دل میں ٹھانو۴۱۱
  80. چپکا چپکا پھرا نہ کر تو غم سے۴۱۲
  81. پیغمبر حق کہ حق دکھایا اس کا۴۱۳
  82. پھر عشق میں میرؔ پاؤں دھرتا ہے گا۴۱۴
  83. پوچھو نہ کچھ اس بے سر و پا کی خواہش۴۱۵
  84. پردہ نہ اٹھاؤ بے حجابی نہ کرو۴۱۶
  85. پرپیچ بہت ہے شکن زلف سیاہ۴۱۷
  86. وائے اس جینے پر اے مستی کہ دور چرخ میں۴۱۸
  87. پھولوں کی سیج پر سے جو بے دماغ اٹھے۴۱۹
  88. پھر بھی کرتے ہیں میرؔ صاحب عشق۴۲۰
  89. نہ سمجھا گیا ابر کیا دیکھ کر۴۲۱
  90. نہ جانوں میرؔ کیوں ایسا ہے چپکا۴۲۲
  91. نہ آیا وہ تو کیا ہم نیم جاں بھی۴۲۳
  92. کیا میرؔ کا مذکور کریں سب ہے جہل۴۲۴
  93. کیا میرؔ تجھے جان ہوئی تھی بھاری۴۲۵
  94. کیا تم سے کہوں میرؔ کہاں تک روؤں۴۲۶
  95. کی حسن نے تجھ سے بے وفائی آخر۴۲۷
  96. کہتا ہے یہ اپنی آنکھوں دیکھیں گے فقیر۴۲۸
  97. کوچے میں ترے آن کے اڑ بھی بیٹھے۴۲۹
  98. کو عمر کہ اب فکر امیری کریے۴۳۰
  99. کچھ میرؔ تکلف تو نہیں اپنے تئیں۴۳۱
  100. کچھ خواب سی ہے میرؔ یہ صحبت داری۴۳۲
  101. کوہ و صحرا بھی کر نہ جائے باش۴۳۳
  102. ہرچند کہ طاعت میں ہوا ہے تو پیر۴۳۴
  103. ہرچند کہ اے مہ اب تمامی ہے گی۴۳۵
  104. ہر لحظہ رلاتا ہے کڑھاتا ہے مجھے۴۳۶
  105. ہر صبح مرے سر پہ قیامت گذری۴۳۷
  106. ہر صبح غموں میں شام کی ہے ہم نے۴۳۸
  107. ہر روز نیا ایک تماشا دیکھا۴۳۹
  108. ہجراں میں کیا سب نے کنارہ آخر۴۴۰
  109. کیسا احساں ہے خلق عالم کرنا۴۴۱
  110. کیا کیا ہیں سلوک بد فقط غم ہی نہیں۴۴۲
  111. کیا کیا اے عاشقی ستایا تونے۴۴۳
  112. کیا کہیے خراب ہوتے ہم کیسے پھرے۴۴۴
  113. کیا کہیے ادا بتوں سے کیا ہوتی ہے۴۴۵
  114. کیا کوفت تھی دل کے لخت کوٹے نکلے۴۴۶
  115. کیا کریے بیاں مصیبت اپنی پیارے۴۴۷
  116. گو میرؔ کہ احوال نہایت ہے سقیم۴۴۸
  117. گو روکش ہفتاد و دو ملت ہم ہیں۴۴۹
  118. گذرا یہ کہ شکوہ و شکایت کیجے۴۵۰
  119. ہر چند گدا ہوں میں ترے عشق میں لیکن۴۵۱
  120. گہ سرگزشت ان نے فرہاد کی نکالی۴۵۲
  121. یکسو یہ کہ عیش و کامرانی کرتے۴۵۳
  122. یاروں کو کدورتیں ہیں اب تو ہم سے۴۵۴
  123. ہیں گوکہ سبھی تمھاری پیاری باتیں۴۵۵
  124. ہیں قید قفس میں تنگ یوں تو کب کے۴۵۶
  125. ہم میرؔ سے کہتے ہیں نہ تو رویا کر۴۵۷
  126. ہم میرؔ برے اتنے ہیں وہ اتنا خوب۴۵۸
  127. ہم سے تو بتوں کی وہ حیا کی باتیں۴۵۹
  128. یہی درد جدائی ہے جو اس شب۴۶۰
  129. ہوا ہے اہل مساجد پہ کام از بس تنگ۴۶۱
  130. ہو عاشقوں میں اس کے تو آؤ میرؔ صاحب۴۶۲

مثنویات، مراثی و دیگر

Masnavis, marsiyas and other forms

  1. اب حال اپنا اس کے ہے دل خواہ۴۶۳
  2. الوداع اے افتخار نوع انساں الوداع۴۶۴
  3. آیا محرم غمگیں رہا کر۴۶۵
  4. امت تھی نبیؐ کی کہ یہ کفار حسینا۴۶۶
  5. اس گل باغ امامت کے ہیں پھول۴۶۷
  6. آئی ہے شب قتل حسین ابن علی کی۴۶۸
  7. ابن علی سے سنا ہے یار و دشت بلا میں لڑائی ہوئی۴۶۹
  8. اعجاز عشق۴۷۰
  9. السلام اے کام جان مصطفےٰؐ۴۷۱
  10. ایمان یہ کیسا تھا کیسی یہ مسلمانی۴۷۲
  11. تحیات اے عزیزاں بابت آل پیمبرؐ ہے۴۷۳
  12. بھائی بھتیجے خویش و پسر یاور اور یار۴۷۴
  13. اژدرنامہ۴۷۵
  14. ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۴۷۶
  15. اے سبط مصطفےٰ کے تجھ کو سلام پہنچے۴۷۷
  16. اے شہ اقلیم شوکت السلام۴۷۸
  17. اے گل خوش رنگ گلزار شہادت السلام۴۷۹
  18. اے بدخشان نبیؐ کے لعل احمر السلام۴۸۰
  19. اے شہ عالی مقام تجھ پہ درود و سلام۴۸۱
  20. ایک دن وے تھے کہ تم کو نہ فریب آتے تھے۴۸۲
  21. اے ابر تر تو اور کسی سمت کو برس۴۸۳
  22. تمامی حجت کی خاطر امام۴۸۴
  23. جوش عشق۴۸۵
  24. جنگ نامہ۴۸۶
  25. تنبیہ الجہال۴۸۷
  26. تسنگ نامہ۴۸۸
  27. تضمین مطلع خود با مطلع استاد۴۸۹
  28. تضمین در مخمس۴۹۰
  29. تضمین در مخمس۴۹۱
  30. تضمین در مثلث۴۹۲
  31. حسین ابن علی عالی نسب تھا۴۹۳
  32. حیدر کا جگر پارہ وہ فاطمہ کا پیارا۴۹۴
  33. خاک تیرے فرق پر اے بے مروت آسماں۴۹۵
  34. در حال مسافر جواں۴۹۶
  35. در حال عشق۴۹۷
  36. در حال افغاں پسر۴۹۸
  37. در جشن ہولی و کتخدائی۴۹۹
  38. در تہنیت کدخدائی بشن سنگھ۵۰۰
  39. در تعریف سگ و گربہ کہ در خانۂ فقیر بودند و باہم ربط داشتند۵۰۱
  40. در تعریف آغا رشید کہ خطاط بود و بہ فرمائش میاں اعزالدین کہ فقیر و خوشنویس بودند۵۰۲
  41. در بیان کذب۵۰۳
  42. در بیان کدخدائی نواب آصف الدولہ بہادر۵۰۴
  43. در بیان مرغ بازاں۵۰۵
  44. در بیان دنیا۵۰۶
  45. در بیان بز۵۰۷
  46. خواب و خیال۵۰۸
  47. در بیان ہولی۵۰۹
  48. در مدح نواب آصف الدولہ بہادر۵۱۰
  49. در مدح نواب آصف الدولہ بہادر۵۱۱
  50. در مدح حضرت علی مرتضےٰ ؓ۵۱۲
  51. در مدح حضرت علی مرتضےٰ ؓ۵۱۳
  52. در مدح حضرت علی مرتضےٰ ؓ۵۱۴
  53. در مدح حضرت امام حسینؓ۵۱۵
  54. در مدح بادشاہ جم جاہ، خاور سپاہ، شاہ عالم بادشاہ۵۱۶
  55. در شکایت نفاق یاران زماں۵۱۷
  56. در تعریف اسپ و زیر زماں آصف دوراں نواب آصف الدولہ بہادر۵۱۸
  57. در تہنیت صحت۵۱۹
  58. دکھ سے ترے کیا کلام۵۲۰
  59. دل تنگ ہو مدینے سے جب اٹھ چلا حسین۵۲۱
  60. دریاے عشق۵۲۲
  61. در ہجو نااہل مسمیٰ بہ زبان زد عالم۵۲۳
  62. در ہجو عاقل نام، ناکسے کہ بہ سگاں انسے تمام داشت۵۲۴
  63. در ہجو شخصے ہیچمداں کہ دعواے ہمہ دانی داشت۵۲۵
  64. در ہجو اکول۵۲۶
  65. در مذمت برشگال کہ باراں دراں سال بسیار شدہ بود۵۲۷
  66. در مذمت آئینہ دار۵۲۸
  67. درہجو خواجہ سراے۵۲۹
  68. دل پہنچا ہلاکی کو نپٹ کھینچ کسالا۵۳۰
  69. سجاد کو فلک نے کس کس طرح ستایا۵۳۱
  70. سنو یہ قصۂ جانکاہ کربلاے حسین۵۳۲
  71. شکار نامۂ اول۵۳۳
  72. شکار نامۂ دوم۵۳۴
  73. شعلۂ عشق۵۳۵
  74. ساقی نامہ۵۳۶
  75. ساقی کوثر کے پیارے السلام۵۳۷
  76. سچ کہو شہر میں صحرا میں کہاں رہتے ہو۵۳۸
  77. طرز اے رشک چمن اب تری کچھ تازی ہے۵۳۹
  78. فلک نے ہونا اکبر کا نہ چاہا۵۴۰
  79. فلک قتل سبط پیمبر ہے کل۵۴۱
  80. محرم کا نکلا ہے پھر کر ہلال۵۴۲
  81. قاسم کی شادی اس دم رچائی۵۴۳
  82. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۴۴
  83. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۴۵
  84. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۴۶
  85. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۴۷
  86. مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۵۴۸
  87. مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۵۴۹
  88. مخمس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۵۵۰
  89. عمر گذری ہوچکا آسودگی کا روزگار۵۵۱
  90. نسیم غم سے ہے آتش بجاں امام حسین۵۵۲
  91. نکلا ہے خیمہ شام کو شہ کا جلا ہوا۵۵۳
  92. موہنی بلی۵۵۴
  93. مورنامہ۵۵۵
  94. معاملات عشق۵۵۶
  95. مرثیۂ خروس کہ در خانۂ فقیر بود۵۵۷
  96. مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۵۵۸
  97. مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۵۵۹
  98. مسدس ترجیع بند در مدح حضرت علیؓ۵۶۰
  99. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۶۱
  100. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۶۲
  101. مخمس در مدح حضرت علیؓ۵۶۳
  102. مسدس در نعت سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم۵۶۴
  103. میری تو بساط چشم تر ہے۵۶۵
  104. میں نے جو بے کسانہ مجلس میں جان کھوئی۵۶۶
  105. پھر کیا یہ دھوم ہے کہ جہاں ہے سیہ تمام۵۶۷
  106. چہلم ہے اے محباں اس شاہ دوسرا کا۵۶۸
  107. نہ چھوڑی دشمنوں نے گھر میں شے دوست۵۶۹
  108. چاروں طرف ہے شور و فغاں وامصیبتا۵۷۰
  109. وقت رخصت کے جو روتی تھی کھڑی زار بہن۵۷۱
  110. پیری میں کیا جوانی کے موسم کو روئیے۵۷۲
  111. کیا نحس تھا دن روز سفر ہائے حسینا۵۷۳
  112. کرتا ہے یوں بیان سخن ران کربلا۵۷۴
  113. کہانی رات تھی آل نبی کی۵۷۵
  114. کپی کا بچہ۵۷۶
  115. کیا لڑکے دلی کے ہیں عیار اور نٹ کھٹ۵۷۷
  116. گردوں نے کس بلا کو یہ کر دیا اشارہ۵۷۸
  117. کیا گردوں نے فتنے کو اشارہ۵۷۹
  118. ہفت بند در مدح حضرت علیؓ۵۸۰
  119. ہنگامہ چرخ تو نے جفا کا اٹھا دیا۵۸۱
  120. یاد ایام کہ خوبی سے خبر تجھ کو نہ تھی۵۸۲