کلامِ میررباعیات
یہی درد جدائی ہے جو اس شب
۱
یہی درد جدائی ہے جو اس شبتو آتا ہے جگر مژگان تر تکدکھائی دیں گے ہم میت کے رنگوںاگر رہ جائیں گے جیتے سحر تک
۴۶۰ / ۵۸۲