Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Taqi Mir
  3. Kalam-e-Mir

کلامِ میر · رباعیات

طوفان اے میرؔ شب اٹھائے تو نے

۱

طوفان اے میرؔ شب اٹھائے تو نےآشوب بلا آنکھوں دکھائے تو نےرونے سے ترے رو سی چلی آئی ایکیہ دو دریا کہاں سے پائے تو نے

Nextطاعت میں جواں ہوتے تو کرتے تقصیرPrevious دل ٹک ادھر نہ آیا ایدھر سے کچھ نہ پایا

۳۸۶ / ۵۸۲

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0