وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کبھی ہم میں تم میں بھی چاہ تھی کبھی ہم سے تم سے بھی راہ تھیکبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
About this couplet
This is couplet 7 of 11 in “وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو” in the section Ghazals — Radeef Wao, from Momin Khan Momin's Urdu book Kalam-e-Momin (کلامِ مومن).
Read it in the poem۷ / ۱۱