وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

سنو ذکر ہے کئی سال کا کہ کیا اک آپ نے وعدہ تھاسو نباہنے کا تو ذکر کیا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو

About this couplet

This is couplet 8 of 11 in “⁨وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو⁩” in the section Ghazals — Radeef Wao, from Momin Khan Momin's Urdu book Kalam-e-Momin (⁨کلامِ مومن⁩).

Read it in the poem

۸ / ۱۱