ہادی ہوں میں کام ہے ہدایت میرا

ہادی ہوں میں کام ہے ہدایت میرادم بھرتے ہیں ارباب بلاغت میرامیں شہر میں رہتا ہوں سند ہیں میرے شعرمنہ چومتی ہے آب فصاحت میرا

About this couplet

This is couplet 1 of 1 in “⁨ہادی ہوں میں کام ہے ہدایت میرا⁩” in the section Rubaiyat, from Shad Azimabadi's Urdu book Kalam-e-Shad (⁨کلامِ شاد⁩).

Read it in the poem

۱ / ۱