ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری

یار پہلو میں ہے تنہائی ہے کہہ دو نکلےآج کیوں دل میں چھپی بیٹھی ہے حسرت میری

About this couplet

This is couplet 5 of 7 in “⁨ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری⁩” in the section Ghazals — Radeef Choti Ye, from Amir Minai's Urdu book Kalam-e-Amir (⁨کلامِ امیر⁩).

Read it in the poem

۵ / ۷