کلامِ امیراردو

کلامِ امیر

Kalam-e-Amir

Selected poems of Amir Minai

Urdu · 47 poems · 512 couplets

یہ امیرؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Amir's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھا۱
  2. یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجا۲
  3. وصل کی شب بھی خفا وہ بت مغرور رہا۳
  4. صاف کہتے ہو مگر کچھ نہیں کھلتا کہنا۴
  5. پوچھا نہ جائے گا جو وطن سے نکل گیا۵
  6. نہ بے وفائی کا ڈر تھا نہ غم جدائی کا۶
  7. مرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتا۷
  8. جب سے باندھا ہے تصور اس رخ پر نور کا۸
  9. ہوا جو پیوند میں زمیں کا تو دل ہوا شاد مجھ حزیں کا۹
  10. ہم سر زلف قد حور شمائل ٹھہرا۱۰
  11. فراق یار نے بے چین مجھ کو رات بھر رکھا۱۱
  12. امیر لاکھ ادھر سے ادھر زمانہ ہوا۱۲

ردیف ب

Ghazals — Radeef Be

  1. پلا ساقیا ارغوانی شراب۱۳
  2. ہے خموشی ظلم چرخ دیو پیکر کا جواب۱۴

ردیف ت

Ghazals — Radeef Te

  1. بات کرنے میں تو جاتی ہے ملاقات کی رات۱۵

ردیف ذ

Ghazals — Radeef Zaal

  1. کیا روکے قضا کے وار تعویذ۱۶

ردیف ظ

Ghazals — Radeef Zoe

  1. چپ بھی ہو بک رہا ہے کیا واعظ۱۷

ردیف ق

Ghazals — Radeef Qaaf

  1. ہیں نہ زندوں میں نہ مردوں میں کمر کے عاشق۱۸

ردیف ل

Ghazals — Radeef Laam

  1. تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسول۱۹

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. ہٹاؤ آئنہ امیدوار ہم بھی ہیں۲۰
  2. اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں۲۱
  3. شمشیر ہے سناں ہے کسے دوں کسے نہ دوں۲۲
  4. کچھ خار ہی نہیں مرے دامن کے یار ہیں۲۳
  5. ہم جو مست شراب ہوتے ہیں۲۴
  6. گلے میں ہاتھ تھے شب اس پری سے راہیں تھیں۲۵
  7. دل جدا مال جدا جان جدا لیتے ہیں۲۶
  8. آنسو مری آنکھوں میں نہیں آئے ہوئے ہیں۲۷

ردیف و

Ghazals — Radeef Wao

  1. پہلے تو مجھے کہا نکالو۲۸
  2. اے ضبط دیکھ عشق کی ان کو خبر نہ ہو۲۹

ردیف ہ

Ghazals — Radeef He

  1. چاند سا چہرہ نور کی چتون ماشاء اللہ ماشاء اللہ۳۰
  2. سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ۳۱
  3. دل جو سینے میں زار سا ہے کچھ۳۲

ردیف ی

Ghazals — Radeef Choti Ye

  1. پھولوں میں اگر ہے بو تمہاری۳۳
  2. ہنس کے فرماتے ہیں وہ دیکھ کے حالت میری۳۴
  3. گزر کو ہے بہت اوقات تھوڑی۳۵
  4. بن آئی تیری شفاعت سے رو سیاہوں کی۳۶

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے۳۷
  2. تیر پر تیر لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے۳۸
  3. اچھے عیسیٰ ہو مریضوں کا خیال اچھا ہے۳۹
  4. وعدۂ وصل اور وہ کچھ بات ہے۴۰
  5. ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہے۴۱
  6. قبلۂ دل کعبۂ جاں اور ہے۴۲
  7. مجھ مست کو مے کی بو بہت ہے۴۳
  8. میں رو کے آہ کروں گا جہاں رہے نہ رہے۴۴
  9. جب سے بلبل تو نے دو تنکے لیے۴۵
  10. دل کو طرز نگۂ یار جتاتے آئے۴۶
  11. حلقے میں رسولوں کے وہ ماہ مدنی ہے۴۷