کلامِ انیسرباعیات
بست و یکم ماہ محرم ہے آج
۱
بست و یکم ماہ محرم ہے آججس آنکھ کو دیکھیے وہ پر نم ہے آجعاشور سے بے دفن ہے لاشہ جس کااس بے کفن و گور کا ماتم ہے آج
۱۱ / ۹۰