Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

جو مرتبہ احمد کے وصی کا دیکھا

۱

جو مرتبہ احمد کے وصی کا دیکھاہم نے نہیں رتبہ یہ کسی کا دیکھاکہتے ہیں نبی جب ہوئی معراج مجھےپہنچا جو وہاں ہاتھ علی کا دیکھا

Nextجو چشم غم شہ میں سدا روتی ہےPrevious تھے زیست سے اپنی ہاتھ دھوئے سجاد

۱۶ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0