کلامِ انیسرباعیات
جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
۱
جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہےہر لمحہ فزوں اس میں ضیا ہوتی ہےاشک غم شبیر کا رتبہ دیکھویاں اشک کا قطرہ ہے وہاں موتی ہے
۱۷ / ۹۰