کلامِ انیسرباعیات
جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریں
۱
جس پر کہ نظر لطف کی شبیر کریںادنیٰ اعلیٰ سب اس کی توقیر کریںجس سنگ کو چاہیں وہ بنا دیں پارسجس خاک کو چاہیں ابھی اکسیر کریں
۱۸ / ۹۰