کلامِ انیسرباعیات
اتنا نہ غرور کر کہ مرنا ہے تجھے
۱
اتنا نہ غرور کر کہ مرنا ہے تجھےآرام ابھی قبر میں کرنا ہے تجھےرکھ خاک پہ سوچ کر ذرا پاؤں انیسؔاک روز صراط سے گزرنا ہے تجھے
۱۹ / ۹۰