کلامِ انیسرباعیات
بے دینوں کو مرتضیٰ نے ایماں بخشا
۱
بے دینوں کو مرتضیٰ نے ایماں بخشادین داروں کو جنت کا گلستاں بخشابخشش کا ہے خاتمہ کہ خاتم دے کردرویش کو رتبہ سلیماںؔ بخشا
۲۶ / ۹۰