کلامِ انیسرباعیات
برہم ہے جہاں عجب تلاطم ہے آج
۱
برہم ہے جہاں عجب تلاطم ہے آجسب روتے ہیں دنیا میں خوشی گم ہے آجچالیسویں تک گڑا نہ لاشہ جس کااس بیکس و مظلوم کا چہلم ہے آج
۲۷ / ۹۰