کلامِ انیسرباعیات
اکبر نے جو گھر موت کا آباد کیا
۱
اکبر نے جو گھر موت کا آباد کیاصغرا کو دم نزع بہت یاد کیالاشے پہ کمر پکڑ کے کہتے تھے حسینتم نے علی اکبر ہمیں برباد کیا
۳۵ / ۹۰