کلامِ انیسرباعیات
اب گرم خبر موت کے آنے کی ہے
۱
اب گرم خبر موت کے آنے کی ہےغافل تجھے فکر آب و دانے کی ہےہستی کے لیے ضرور اک دن ہے فناآنا تیرا دلیل جانے کی ہے
۴۷ / ۹۰