کلامِ انیسرباعیات
اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
۱
اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایاافضل انہیں خضر راہ بر سے پایایہ در جو نہ ملتا تو بھٹکتے پھرتےجنت کا پتا علی کے گھر سے پایا
۴۹ / ۹۰