کلامِ انیسرباعیات
آدم کو یہ تحفہ یہ ہدیہ نہ ملا
۱
آدم کو یہ تحفہ یہ ہدیہ نہ ملاایسا تو کسی بشر کو پایا نہ ملااللہ ری لطافت تن پاک رسولڈھونڈا کیا آفتاب سایہ نہ ملا
۵۰ / ۹۰