کلامِ انیسرباعیات
ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک
۱
ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تکقربان شہہ جن و بشر ہیں اب تکہوتے ہیں علم آگے جب اٹھتی ہے ضریحعباس علی سینہ سپر ہیں اب تک
۵۱ / ۹۰