Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

عریاں سر خاتون زمن ہے اب تک

۱

عریاں سر خاتون زمن ہے اب تکناموس پہ ایذا و محن ہے اب تکچہلم کے ہیں دن خاک اڑاؤ یاروشبیر کی لاش بے کفن ہے اب تک

Nextٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہےPrevious ظاہر وہی الفت کے اثر ہیں اب تک

۵۲ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0