کلامِ انیسرباعیات
ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہے
۱
ٹھوکر بھی نہ ماریں گے اگر خود سر ہےزردار کو بھی فروتنی بہتر ہےہے میوۂ نخل قد انساں تسلیمجھکتی ہے وہی شاخ جو بار آور ہے
۵۳ / ۹۰