کلامِ انیسرباعیات
سوز غم دوری نے جلا رکھا ہے
۱
سوز غم دوری نے جلا رکھا ہےآہوں نے کنول دل کا بجھا رکھا ہےنکلو کہیں جلد عمر آخر ہے انیسؔاس ہند سیہ بخت میں کیا رکھا ہے
۵۴ / ۹۰