Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرح

۱

سر کھینچ نہ شمشیر کشیدہ کی طرحہر ایک سے جھک قوس خمیدہ کی طرحمنظور نظر ہے جو حفاظت اپنیہو گوشہ نشیں مردم دیدہ کی طرح

Nextرتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہےPrevious شبیر کا غم یہ جس کے دل پر ہوگا

۵۶ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0