کلامِ انیسرباعیات
رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہے
۱
رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہےوہ دل میں فروتنی کو جا دیتا ہےکرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنیجو ظرف کہ خالی ہے صدا دیتا ہے
۵۷ / ۹۰