کلامِ انیسرباعیات
راہی طرف عالم بالا ہوں میں
۱
راہی طرف عالم بالا ہوں میںدنیا سے عدم کو جانے والا ہوں میںیارب ترا نام پاک جپنے کے لیےگویا اک ہڈیوں کی مالا ہوں میں
۵۸ / ۹۰