کلامِ انیسرباعیات
پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے تو
۱
پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے توآنکھیں جسے ڈھونڈھتی ہیں وہ نور ہے توقربت رگ جاں سے اور پھر اس پر یہ بعداللہ اللہ کس قدر دور ہے تو
۶۰ / ۹۰