Ahl-e-Qalam
  1. Library
  2. Mir Anis
  3. Kalam-e-Anis

کلامِ انیس · رباعیات

لا ریب بہشتیوں کا مرجع ہے یہ

۱

لا ریب بہشتیوں کا مرجع ہے یہسب جس میں بھرے ہیں گل و مجمع ہے یہدیکھے کوئی مومنوں کے چہروں کی ضیامانیؔ بھی ہے دنگ وہ مرقع ہے یہ

Nextکیوں کر دل غمزدہ نہ فریاد کرےPrevious مے خانۂ کوثر کا شرابی ہوں میں

۶۲ / ۹۰

  • Library
  • Hadith checker
  • FAQ
  • hello@ahleqalam.tech
© 2026 Ahl-e-Qalam · ahleqalam.techUrdu type: Mehr Nastaliq Web by Mehr Type and CSaLT, ITU Lahore, CC BY-SA 4.0