کلامِ انیسرباعیات
کیوں کر دل غمزدہ نہ فریاد کرے
۱
کیوں کر دل غمزدہ نہ فریاد کرےجب ملک کو چرخ پیر برباد کرےمانگو یہ دعا کہ پھر خداوند کریماجڑی ہوئی مملکت کو آباد کرے
۶۳ / ۹۰