کلامِ انیسرباعیات
کیا دست مژہ کو ہاتھ آئی تسبیح
۱
کیا دست مژہ کو ہاتھ آئی تسبیحسبحان اللہ کیا بنائی تسبیحآنسو نہیں رکتے ہیں غم شہ میں انیسؔآنکھوں سے لگی ہے کربلائی تسبیح
۶۴ / ۹۰