کلامِ انیسرباعیات
کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھا
۱
کچھ ملک عدم میں رنج کا نام نہ تھامعلوم ہمیں اپنا سرانجام نہ تھاآئے جو یہاں تو بس ہوا یہ ثابتاک موت سے ملنا تھا کوئی کام نہ تھا
۶۵ / ۹۰