کلامِ آرزورباعیات
تو نے اے انقلاب کیا خلق کیا
۱
تو نے اے انقلاب کیا خلق کیاالٹا ہوا جو نکتہ نیا خلق کیاجب کہتا تھا بندوں کا خدا خالق ہےاب کہتا ہے بندوں نے خدا خلق کیا
۶۵ / ۷۰