کلامِ آرزورباعیات
جب تک تکلیف دل نہیں پاتا ہے
۱
جب تک تکلیف دل نہیں پاتا ہےکیا کیا مانگوں سمجھ میں کب آتا ہےمیں اپنی ضرورتوں کے احساس میں گماور تو ہے کہ بے مانگے دیے جاتا ہے
۶۷ / ۷۰