کلامِ آرزورباعیات
اس پار سے یوں ڈوب کے اس پار گئے
۱
اس پار سے یوں ڈوب کے اس پار گئےسوتی قسمت کو کر کے بیدار گئےاتنے ہوئے تھک کے شل کہ پھر اٹھ نہ سکےہمت نہیں ہاری جان تک ہار گئے
۶۸ / ۷۰