مجھے در سے اپنے تو ٹالے ہے یہ بتا مجھے تو کہاں نہیں

مرے دل کے شیشے کو بے وفا تو نے ٹکڑے ٹکڑے ہی کر دیامرے پاس تو وہی ایک تھا یاں دکان شیشہ گراں نہیں

About this couplet

This is couplet 3 of 7 in “⁨مجھے در سے اپنے تو ٹالے ہے یہ بتا مجھے تو کہاں نہیں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Khwaja Mir Dard's Urdu book Kalam-e-Dard (⁨کلامِ درد⁩).

Read it in the poem

۳ / ۷