کلامِ درداردو

کلامِ درد

Kalam-e-Dard

Selected poems of Khwaja Mir Dard

Urdu · 28 poems · 169 couplets

یہ دردؔ کے کلام کا انتخاب ہے، مکمل کلیات نہیں۔ متن اردو ویکی ماخذ سے لیا گیا ہے اور مزید کلام شامل کیا جاتا رہے گا۔

Text from Urdu Wikisource (ur.wikisource.org), where Dard's poems are transcribed as public-domain works.

Contents فہرست

ردیف الف

Ghazals — Radeef Alif

  1. جگ میں کوئی نہ ٹک ہنسا ہوگا۱
  2. ہم نے کس رات نالہ سر نہ کیا۲
  3. قتل عاشق کسی معشوق سے کچھ دور نہ تھا۳
  4. سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا۴
  5. مدرسہ یا دیر تھا یا کعبہ یا بت خانہ تھا۵
  6. جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا۶
  7. تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھا۷
  8. اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گا۸

ردیف م

Ghazals — Radeef Meem

  1. چمن میں صبح یہ کہتی تھی ہو کر چشم تر شبنم۹

ردیف ن

Ghazals — Radeef Noon

  1. باغ جہاں کے گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں۱۰
  2. ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں۱۱
  3. ان نے کیا تھا یاد مجھے بھول کر کہیں۱۲
  4. مجھے در سے اپنے تو ٹالے ہے یہ بتا مجھے تو کہاں نہیں۱۳
  5. مژگان تر ہوں یا رگ تاک بریدہ ہوں۱۴

ردیف و

Ghazals — Radeef Wao

  1. سمجھنا فہم گر کچھ ہے طبیعی سے الٰہی کو۱۵
  2. ملاؤں کس کی آنکھوں سے میں اپنی چشم حیراں کو۱۶

ردیف ہ

Ghazals — Radeef He

  1. ربط ہے ناز بتاں کو تو مری جان کے ساتھ۱۷

ردیف ے

Ghazals — Radeef Bari Ye

  1. تیری گلی میں میں نہ چلوں اور صبا چلے۱۸
  2. تہمت چند اپنے ذمے دھر چلے۱۹
  3. دل مرا پھر دکھا دیا کن نے۲۰
  4. ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے۲۱
  5. مجھ کو تجھ سے جو کچھ محبت ہے۲۲
  6. مرا جی ہے جب تک تری جستجو ہے۲۳
  7. عشق ہرچند مری جان سدا کھاتا ہے۲۴

رباعیات

Rubaiyat

  1. کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے۲۵
  2. ہم یہ کہتے تھے کہ احمق ہو جو دل کو دیوے۲۶
  3. دیکھ مجھے طبیب آج پوچھا جو حالت مزاج۲۷

مثنویات، مراثی و دیگر

Masnavis, marsiyas and other forms

  1. نامۂ درد کو مرے لے کر۲۸