مجھے در سے اپنے تو ٹالے ہے یہ بتا مجھے تو کہاں نہیں
کوئی سمجھے کیوں کے یہ مدعا کہ پہیلی سا ہے یہ ماجراکہا میں تجھے نہیں چاہ کیا لگا کہنے مجھ سے کہ ہاں نہیں
About this couplet
This is couplet 5 of 7 in “مجھے در سے اپنے تو ٹالے ہے یہ بتا مجھے تو کہاں نہیں” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Khwaja Mir Dard's Urdu book Kalam-e-Dard (کلامِ درد).
Read it in the poem۵ / ۷