لطف و کرم کے پتلے ہو اب قہر و ستم کا نام نہیں

جلوہ و دل میں فرق نہیں جلوے کو ہی اب دل کہتے ہیںیعنی عشق کی ہستی کا آغاز تو ہے انجام نہیں

About this couplet

This is couplet 3 of 10 in “⁨لطف و کرم کے پتلے ہو اب قہر و ستم کا نام نہیں⁩” in the section Ghazals — Radeef Noon, from Shaukat Ali Khan Fani Badayuni's Urdu book Kalam-e-Fani (⁨کلامِ فانی⁩).

Read it in the poem

۳ / ۱۰