گرفتاری میں فرمانِ خطِ تقدیر ہے پیدا

نہیں ہے کف لبِ نازک پہ فرطِ نشۂ مے سےلطافت ہائے جوشِ حسن کا سر شیر ہے پیدا

About this couplet

This is couplet 4 of 6 in “⁨گرفتاری میں فرمانِ خطِ تقدیر ہے پیدا⁩” in the section Ghazals — Radeef Alif, from Mirza Asadullah Khan Ghalib's Urdu book Diwan-e-Ghalib Kamil (⁨دیوانِ غالب کامل⁩).

Read it in the poem

۴ / ۶