دیوانِ غالب کامل · ردیف ےاک گرم آہ کی، تو ہزاروں کے گھر جلے۱اک گرم آہ کی، تو ہزاروں کے گھر جلےرکھتے ہیں عشق میں یہ اثر ہم، "جگر جلے"۲پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لیے اسدؔہر رات شمع شام سے لے تا سحر جلے۱۲۱ / ۱۹۳